• Home »
  • نیوز »
  • انتقال پرملال:زوجہ حاجی پہلوان بہاد ر مرحوم والدہ گوہر علی زرگراندہ انتقال کرگئی

انتقال پرملال:زوجہ حاجی پہلوان بہاد ر مرحوم والدہ گوہر علی زرگراندہ انتقال کرگئی

چترال(بشیر حسین آزاد)زوجہ حاجی پہلوان بہادرمرحوم والدہ گوہرعلی زرگراندہ انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ11فروری اتوارکوبعد از نمازظہر2بجے زرگراندہ میں اداکی جائیگی۔مرحومہ بہار علی(رحمان) ، گوہر علی کی والدہ محترمہ اور علی قلی خان کی بھابھی تھی۔

Related Posts