انتقال پرملال

چترال (نمائندہ شندور ٹائمز ) چترال کے سینئر صحافی شاہ مراد بیگ کی ہمشیرہ کو اتوار کے روز وریمون تریچ میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا جوکہ گزشتہ دن پشاور کے ایک ہسپتال میں علاج کے دوران انتقال کرگئی تھی۔ وہ وریمون کے زار مراد بیگ کی بیوی اور محمد ظاہر شاہ، اسلم شاہ اور افضلی کی ماں تھی۔