• Home »
  • Uncategorized »
  • ایس ایچ او گرم چشمہ کے ناصر علی کی والدہ طویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئی

ایس ایچ او گرم چشمہ کے ناصر علی کی والدہ طویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئی

چترال (نمائندہ شندور ٹائمز) ایس ایچ او گرم چشمہ کے ناصر علی کی والدہ طویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئی جسے جمعرات کے روز تورکھومیں رائین کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔وہ شوغور تھانے کے محرر جمشید علی اور غفار علی اور صفدر علی کی بھی والدہ تھیں۔