• Home »
  • Uncategorized »
  • ایپل کا مہنگا ترین آئی فون بھی صارف کی جیب میں پھٹ گیا، انتہائی ’خطرناک‘ خبر آ گئی

ایپل کا مہنگا ترین آئی فون بھی صارف کی جیب میں پھٹ گیا، انتہائی ’خطرناک‘ خبر آ گئی


جوش نامی اس شخص نے بتایا کہ اسے کچھ عجیب سی بو آئی اور پھر جلد ہی پینٹ کی پچھلی جیب میں شدید گرماہٹ محسوس ہوئی اور پھر دھواں نکلنا شروع ہو گیا جس کے بعد مجھے اپنی پینٹ اور جوتے اتارنے پڑے اور آگ بجھانے کیلئے مخصوص آلے کا استعمال کرنا پڑا۔ جوش نے یہ فون صرف تین ہفتے پہلے ہی خریدا تھا ، اگرچہ آئی فونز کے حوالے سے اس طرح کے واقعات سننے کو نہیں ملتے مگر نومبر 2017ءمیں بھی اسی طرح کا ایک واقعہ پیش آیا تھا۔