• Home »
  • Uncategorized »
  • خدمت کا حصول۔عوام کا حق حکومت خیبر پختون خواہ کا انقلابی اقدام

خدمت کا حصول۔عوام کا حق حکومت خیبر پختون خواہ کا انقلابی اقدام

خدمت کا حصول۔عوام کا حق
حکومت خیبر پختون خواہ کا انقلابی اقدام
عوام کی خدمات تک رسائی، بروقت فراہمی اور شفاف انداز میں خدمات کے حصول کو یقینی بنانے کے لئے خیبر پختون خواہ پبلک سروسز کمیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، کمیشن کا بنیادی مقصد سرکاری خدمات کی فراہمی میں عوام کی رہنمائی، تکالیف کا ازالہ اور متعلقہ محکمہ کے ا فسران کو پابند کرنا ہے کہ وہ عوام کو مطلوبہ خدمات کی بروقت اور شفاف انداز میں فراہمی کو یقینی بنائیں، کمیشن اب تک 23خدمات کی نگرانی کررہا ہے، جن میں ایف ائی آر، ڈومیسائل، ڈرائیونگ و اسلحہ لائسنس، نقشہ مکان، پانی کا کنکشن،فردجائیداد، صفائی، گاڑی کے کاغذات وغیرہ شامل ہیں، مطلوبہ خدمات کی بروقت اور شفاف فراہمی میں کوتائی کی

صورت میں ضلع آفیسر متعلقہ عملہ پر جرمانے کاکے علاوہ محکمانہ کاروائی کابھی مجاز ہے
سرکاری خدمات کے حصول میں کسی بھی مشکل کی صورت میں متعلقہ ضلع مانیٹر نگ آفیسر ڈپٹی کمشنر یا براہ راست چیف کمشنررائٹ تو پبلک سروسز کمیشن سے درج زیل پتہ پر رابط کیا جا سکتا ہے
مذید معلومات اور مفید مشورے کے لئے ویب سائٹwww.kprts.gov.pk

fax:091-9216386