• Home »
  • نیوز »
  • زوجہ وزیر علی شاہ مرحوم اور والدہ نیازعلی شاہ زرگراندہ انتقال کرگئی

زوجہ وزیر علی شاہ مرحوم اور والدہ نیازعلی شاہ زرگراندہ انتقال کرگئی

زوجہ وزیر علی شاہ مرحوم اور والدہ نیازعلی شاہ زرگراندہ انتقال کرگئی ان کی نماز جنازہ بروز جمعہ بوقت1;30بجے زرگراندہ میں ادا کی جائیگی۔مرحومہ فرزندعلی شاہ نیازعلی شاہ اور ریاض علی شاہ کی والدہ مخترمہ جبکہ پرنسپل مسرور علی شاہ پروفیسر انوار علی شاہ معراج علی شاہ اور ڈاکٹر منور علی کی چچی تھی