• Home »
  • نیوز »
  • سونا می پرو گرام کے تحت خور کشاندہ چترال میں شجر کا ری مہم کا آغاز

سونا می پرو گرام کے تحت خور کشاندہ چترال میں شجر کا ری مہم کا آغاز

چترال(نمائندہ شندور ٹائمز) شجر کاری مہم کے سلسلے میں وی سی ناظم خور کشاندہ حیات الرحمن کی زیر صدارت سونا می پرو گرام کا آغاز خور کشاندہ میں ہو اپرو گرام میں علا قے کے معتبرات اور اہل علا قہ کی کثیر تعداد نے شر

کت کی اس پرو گرا م کے تحت 10ہزار پودے تقسیم کئے گئے۔ پر و گرام میں اہل علا قہ کے علاوہ وی سی نا ظم شیا قو ٹیک نوید احمد بیگ،پا کستان تحریک انصاف کے سا بق نا ئب صدر چترال رضیت با اللہ CDOکے پرو گرام آفیسر شہاب اور SDFOچترال آصف علی شا ہ بھی شریک تھے۔یاد رہے راوان سال بہار کی آمد سے پہلے چترال کے ہر ویلچ کو نسل میں 10ہزار پو دے تقسیم کرنے کی منصو بہ بندی ہے اور اس سلسلے میں ہر ویلج کونسل میں پرو گرامات منعقد کئے جارہے ہیں۔