• Home »
  • نیوز »
  • چترال ایک پرامن ضلع ہیں اس کے باوجود چترال پولیس کی ہر ممکن کوشش ہے کہ سیکورٹی کو اولین ترجیح دی جائے گی تاکہ کوئی بھی فرد چترال کے آمن کی طرف کوئی میلی انکھ اس جانب نہ اٹھے

چترال ایک پرامن ضلع ہیں اس کے باوجود چترال پولیس کی ہر ممکن کوشش ہے کہ سیکورٹی کو اولین ترجیح دی جائے گی تاکہ کوئی بھی فرد چترال کے آمن کی طرف کوئی میلی انکھ اس جانب نہ اٹھے

چترال ( نمائندہ شندور ٹائمز )ملکی صورت حال کے پیش نظر چترال میں مقیم مختلف پراجیکٹس میں کا م کرنے والے غیر ملکیوں کی سیکورٹی پر ہر لحاظ سے بہتر بنایا جائے گااور ان کی تحفظ کو یقینی بنایا کے لئے چترال پولیس کے

کے سربراہ کی ہدایت پر آرمی /چترال سکاؤٹس کے باہمی تعاون سے موک ایکسر سائز کی گئی موک ایکسر سائز رہرسل اس مقصد کے لئے کی جاتی ہے تاکہ کسی بھی ایمزجنسی کی صورت میں فوری اقدامات اٹھائے جائیں اور جانی

و مالی نقصانات سے بچا جاسکے ڈی پی او چترال نے مذید اپنے بیان میں کہا کہ چترال میں قیام پزید غیر ملکیوں کی جان ومال وحفاظت ہماری اولین یرجیحات میں شامل ہے انہوں نے کہا کہ چترال ایک پرامن ضلع ہیں اس کے باوجود چترال پولیس کی ہر ممکن کوشش ہے کہ سیکورٹی کو اولین ترجیح دی جائے گی تاکہ کوئی بھی فرد چترال کے آمن کی طرف کوئی میلی انکھ اس جانب نہ اٹھے