• Home »
  • Uncategorized »
  • چترال شغور سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیت میر طنت شاہ کی وفات پر گزشتہ جمعہ کے روز دبئی میں مقیم ان کے فرزند سنگین علی شاہ کے رہائش گاہ پر ایک تعزیتی اجلاس

چترال شغور سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیت میر طنت شاہ کی وفات پر گزشتہ جمعہ کے روز دبئی میں مقیم ان کے فرزند سنگین علی شاہ کے رہائش گاہ پر ایک تعزیتی اجلاس

دبئی نمائند ہ شندور ٹائمز ) چترال شغور سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیت میر طنت شاہ کی وفات پر گزشتہ جمعہ کے روز دبئی میں مقیم ان کے فرزند سنگین علی شاہ کے رہائش گاہ پر ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت اویر سیز چترال ویلفر اسوسی ایشن دبئی کے صدر حاجی محمد ظفر نے کی اجلاس میں پی پی رہنما شفیق احمد ایڈوکیٹ، نظارولی شاہ کے علاوہ ابو ظہبی اور شارجہ سے کافی تعداد میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے چترالی باشندوں نے شرکت کی اور مرحوم کے ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس مقوقع پر مرحوم کے فرزند سنگین علی نے اپنی اور اپنے خاندان کی طرف سے تمام دوست احباب اور خیر خواہوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کہ جنہوں نے ان کے والد کے وفات پر ان کے دکھ میں شامل ہوئے۔ مرحوم کے سوگوران میں نظار ولی شاہ، ارجمند شاہ، سنگین علی شاہ، رحمت اعظم، رحمن علی شاہ، عظیم علی شاہ اور نعیم علی شاہ شامل ہیں۔

Related Posts