• Home »
  • نیوز »
  • چترال میں جہاز حادثے پر سوگ جاری ہے،اور ضلع ناظم چترال کے اعلان کے مطابق چترال شہر کے تمام تعلیمی ادارے، سکول و کالج اور ڈسٹرکٹ کے تمام ادارے بند ہیں

چترال میں جہاز حادثے پر سوگ جاری ہے،اور ضلع ناظم چترال کے اعلان کے مطابق چترال شہر کے تمام تعلیمی ادارے، سکول و کالج اور ڈسٹرکٹ کے تمام ادارے بند ہیں

چترال (نمائندہ شندور ٹائمز) چترال میں جہاز حادثے پر سوگ جاری ہے،اور ضلع ناظم چترال کے اعلان کے مطابق چترال شہر کے تمام تعلیمی ادارے، سکول و کالج اور ڈسٹرکٹ کے تمام

news-1481130142-1567ادارے بند ہیں، جبکہ تجار یونین چترال نے سوگ کی وجہ سے چترال بازر مکمل طور بند کر دی ہے،اور کاروباری ادارے بند ہیں۔ چترال میں جہاز حادثے میں جان بحق ہونے والوں کیلئے غائبانہ نماز جنازہ کی تیاریاں بھی جاری ہیں

Related Posts