چترال کے ایک اور نوجواں کوآج ہم نے الوداع کہا

چترال کے ایک اور ہینڈ سم نوجواں کوآج ہم نے الوداع کہا
مستوج لاکھپ کے ذیشان رضوی بجلی کی کرنٹ لگنے سے آج انتقال کر گئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند اور ان کے جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین