Articles Posted in the " اداریہ " Category

  • چترال ٹاون اور بازارکے مسائل

    چترال ٹاون اور بازارکے مسائل

    چترال ٹاون اور بازارکے مسائل بلدیاتی انتخاب کے بعد ناظمین،نائب ناظمین،کونسلروں نے اپنے عہدوں کا حلف اُٹھایا اور نوٹیفیکشن کے بعد کام شروع کردیا ہے۔عوامی توقعات یہ ہیں کہ اب چترال ٹاون اور بازار کے مسائل حل ہونگے۔پانی ملیگا،بجلی ملے گی۔صفائی کا نظام بہتر ہوگا،نالوں کی صفائی ہوگی۔بازار میں مرغی،سبزی،گوشت،روٹی اور دیگر اشیائے صرف کے […]


  • نیشنل ڈیزاسٹر               اداریہ

    نیشنل ڈیزاسٹر اداریہ

    اداریہ نیشنل ڈیزاسٹر قومی آفت کے لئے سرکاری زبان میں نیشنل ڈیزاسٹر کی ترکیب استعمال کی جاتی ہے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے چترال میں سیلابوں سے ہونے والی تباہی کے پیش نظر 10 دنوں کے اندر دوسری بار چترال کے خصوصی دورے کا پروگرا م بنایا ہے۔ اگر موسم نے اجازت دی […]


  • نواز لیگ کا انتقام

    نواز لیگ کا انتقام

    نواز لیگ کا انتقام مسلم لیگ(ن) یا نواز لیگ انتقامی سیاست میں بچھو اور سانپ سے زیادہ موذی اور خطرناک ہے۔چترال کے عوام روایتی طورپر بھٹو اور مشرف کے چاہنے والے ہیں۔2013کے انتخابات میں بھی چترال کے عوام نے پاکستان پیپلزپارٹی اور آل پاکستان مسلم لیگ کوووٹ دیا۔اس لئے نواز لیگ کی حکومت نے چترال […]


  • چترال میں ماہ رمضان

    چترال میں ماہ رمضان

    چترال میں ماہ رمضان کے دوران بھی گلے سڑے سبزیوں اور پھلوں کی فروخت منہ مانگی قیمتوں پر جاری ہیں۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر جو بازار میں سبزیوں گوشت اور دیگر اشیاء خوردونوش پر نگاہ رکھنے کی ذمہ دار ہے۔ کسی بھی مرغی فروش،سبزی فروش اور نان بائی کو ناراض نہ کرنے کی قسم کھائی ہے۔ […]