Articles Posted in the " اسلامی معلومات " Category

  • .آقامت کون کہے

    .آقامت کون کہے

    آقامت کون کہے سوال:۔جب جماعت کھڑی ہوتی تو ہرایک کی خواہش ہوتی ہے کہ اقامت کہے کبھی دو افردایک ساتھ شروع ہوجاتے ہیں تو اقامت کس کو کہنی چاہئے ۔ جواب:۔وہی شخص اقامت کہنے کا زیادہ مستحق ہے جس نے ازان دی ہے چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ حضرت بلال […]


  • گانا گانے والوں پروعید

    گانا گانے والوں پروعید حضرت ابوبرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم لوگ کسی سفرمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ کے کان میں دو آدمیوں کی آوا زآئی جو گانا گارہے تھے اور پہلا دوسرے کاجواب […]


  • .کسی کے عیب تلاش مت کرو

    .کسی کے عیب تلاش مت کرو حضرت ابوبرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا اے وہ لوگو۔جوزبان سے ایمان لے آئے لیکن ان کے دل میں ایمان داخل نہیں ہوا مسلمانوں کی غیبت مت کیاکرو اور ان کے عیوب تلاش نہ […]


  • نماز ایسے پڑھو گو یا آخری نماز

    نماز ایسے پڑھو گو یا آخری نمازہے حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیااورعرض کیا۔یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم محھے کوئی نصیحت فرمائیں لیکن مختصر آپ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجب تم نماز کے لئے کھڑے […]


  • نصف شعبان

    نصف شعبان حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب نصف شعبان کی رات ہو تو رات کو عبادت کرواور آئندہ دن روزہ رکھو اس لئے کہ اس میں غروب آفتاب سے فجرطلوع ہونے تک آسمان سے دنیا پر اللہ تعالی نزول فرماتے ہیں […]